THIS IS A DEMO.........

This is a demo, This is a demo,

This is a demo

THIS IS A DEMO.........

This is a demo, This is a demo,

This is a demo

Class Prep
Book List 2011-12
Sr. # Subject Recomended Book Publisher Quantity
1 English Bright Modern English Prep
Bright Publisher 1
2 Urdu قندیل اردو قاعدہ برائے پریپ
Bright Publisher 1
3 Maths Bright Modern Mathematics
Bright Publisher 1
4 Islamiat CISC Syllabus CISC 1
5 G.Science Bright Modern Science
Bright Publisher 1
 6 Social Studies Bright Modern Social Studies Prep Bright Publisher 1
7 Drawing Art & Craft - B
Paramount Publishing Enterprises 1
Stationery List 2011-12
Sr. # Name of Item
Specification Quantity Printed / Not Printed
1 English Note Book 4 line margined 2 CISC
2 Urdu Note Book Broad single line margined 2 CISC
3 Maths Note Book Small square 1/4 margined 2 CISC
4 Home Work Diary School Printed 1 CISC
5 Lead Pencils 2 1/2 H.B. Trica 1 Packet CISC
6 Sharpener Plastic Body 2
7 Eraser Pelikan 2  
8 Ruller 6 inches + 12 inches 1 Each  
9 Colour Pencil Gold Fish Large 24 Pencil (1 Set)  
10 Gum Stick UHU Large 1  
11 Scissors Small Pair 1  
12 Chart Paper Different Colour 2  
13 Glazed Paper Different Colour 2  
14 Sketch Book School Printed 1 CISC

 

Syllabus for English

Recommended Book:

Bright Modern English Prep (Bright Publication, Rawalpindi)

1st Term
2nd Term

Book Page # 5-35

Porms:

1- Thank you God

2- Hickory Dickory Dock

3- Cobbler Cobbler

4- Traffic Lights

Essay:

My Self

Grammar:

Conecpt of rhyming words sky letter,grass
letter, root letter, use of a and an, Singular /
Plural, Conecpt of vowels and consonants
Creating writing sentence making.

Project: "A Square with traffic Lights."

Book Page # 36-72

Poems:

1- Numbering rhymes

2- Row your boat

3- Wheels on the bus.

 

Essay:

My Self

Grammar:

Use of is, am, are, Gender, Oppsites, Doing Words,
Jumbled Words, Use of (This, that, he, she, it) Creative
writing Sentence Making.

Project: "A Pets' Day."

 

 

Syllabus for Mathematics

Recommended Book:

Bright Modern Mathematics for Prep (Bright Publication, Rawalpindi)

1st Term
2nd Term

Book Unit # 1-8. Counting 0-200.

Counting in Words: One - Fifty.

Counting in Urdu Words: ایک سے دس 

Table: 2

Conecpt of Shapes, Largest, Smallerst,
Addition, Fraction.

Book Unit # 9-16. Counting 0-200.

Counting in Words: Fifty One - Hundred.

Counting in Urdu words: ایک سے دس

Table: 3

Conecpt of Sequencing, Ascending, Descending
Addition, Subtraction, Place Value, Telling Time.

Note: All the activities given in the text book will be done.

Projects: "Under standing to Shapes".

 

Syllabus for Science

Recommended Book:

Bright Modern Science Prep (Bright Publication Rawalpindi).

1st Term
2nd Term

Book: Part 1: Unit 1-4

        Part 2: Unit 5-7

        Part 3: Unit 8

Projects: Market, Exhibition

Book: Part 4: Unit 9-10

        Part 5: Unit 11

        Part 6: Unit 12

        Part 7: Unit 13-14

Projects: Poems

            Drama (On Healthy Habits)

 

Syllabus for Social Studies

 
Recommended Book:

Bright Modern Social Studies Prep (Bright Publication Rawalpindi).

1st Term
2nd Term

Book: Part 1: Unit 1-4

        Part 2: Unit 5-7

        Part 3: Unit 8

Projects: Market (Vege Tables and Fruits).

Book: Part 4: Unit 9-10

        Part 5: Unit 11

        Part 6: Unit 12

        Part 7: Unit 13-14

Projects: "A Sports Day."


Note: (i) All Conecpts will be taught.

         (ii) All exercise will be done with activities.

        (iii) All Projects will be completed.

Syllabus for Urdu

 تجویز کردہ کتاب: قندیل اردو کی ابتدائی کتاب برائے کے- جی جماعت، برائٹ پبلی کیشنز، راولپنڈی

میقات دوم
میقات اول

کتاب: سبق نمبر 10 سے سبق نمبر22

لکھائی کی مشق: حروف کی ابتدائی اشکال  دس رنگوں کے نام لکھنا اور یاد کرنا۔

نظمیں: ۱- چند اماموں ۲- پیاری نظم  ۳- جنگل میں منگل

مضمون: میرا تعارف

زبان دانی: و،ہ،ء،ی،ے،تی،ک،گ،ھ کے ساتھ حروف جوڑنے کی مشق "س" (نون غنہ) اور "۔۔۔۔۔" (شد) کا استمعال

پراجیکٹ: ڈرامہ (چنداماموں)۔

کتاب: سبق نمبر 1 سے سبق نمبر9

لکھائی کی مشق: حروف کی ابتدائی اشکال، حروف کی درمیانی اشکال

نظمیں: ۱- حمد ۲- راجا رانی  ۳- میری گڑیا  ۴- بلی اسکول کی ۵- پہیلی

زبان دانی: الف اور ب کے ساتھ نئے الفاظ زبر، زیر اور پیش کی مشق، دو حرفی اور چار حرفی الفاظ

پراجیکٹ: (ا، ب، پ کا خاندان)  نظم

نوٹ: کتاب میں دی گئی تمام سرگرمیاں کروائی جائیں گی

Syllabus for Islamiat (1st Term)
جواب سوال نمبر شمار
ہمارا دین
ہمارا دین اسلام ہے۔

ہمارا دین کیا ہے؟

1

دین اسلام کا مطلب ہے سلامتی والا دین۔

دین اسلام کا کیا مطلب ہے؟

2

دین اسلام پر مکمل طور پر عمل کرنے والے کو مومن کہتے ہیں۔

مومن کسے کہتے ہیں؟

3

اللہ تعالی
دینا کی ہر چیز اللہ تعالی نے پیدا کی ہے۔

دینا کی ہر چیز کس نے پیدا کی ہے؟

1

زبان بولنے کے کام آتی ہے۔

زبان کس کام آتی ہے؟

2

اللہ تعالی ایک ہے۔

اللہ تعالی کتنے ہیں؟

3

ہاتھوں سے ہم کام کرتے ہیں۔

ہاتھ کس کام آتے ہیں؟

4

ہمارے نبیﷺ
لوگوں کو سیدھا راستہ دکھانے کیلئے اللہ تعالی نے نبی بھیجے۔

اللہ تعالی نے نبی کیوں بھیجے؟

1

ہمارے پیارے نبی کا نام حضرت محمد ﷺ ہے۔

ہمارے پیارے نبی کا نام کیا ہے؟

2

آپ نے لوگوں کو بت پرستی اور بری باتوں سے روکا۔

آپ نے لوگوں کو کن باتوں سے روکا؟

3

تسمیہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم کا دوسرا نام تسمیہ ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا دوسرا نام کیا ہے؟

1

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مطلب ہے کہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مطلب کیا ہے؟

2

بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہیں۔

قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے پہلے کیاپڑھتے ہیں؟

3

بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے سے اللہ اور اس کا رسول خوش ہوتا ہے۔ اور اس کام میں برکت ہوتی ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے کیا فائدے ہیں؟

4

اللہ اکبر
اللہ اکبر کے معنی ہیں اللہ سب سے بڑا ہے۔

اللہ اکبر کے کیا معنی ہیں؟

1

اذان اللہ اکبر سے شروع ہوتی ہے۔

اذان کن الفاظ سے شروع ہوتی ہے؟

2

اللہ اکبر کو تکبیر کہتے ہیں۔

اللہ اکبر کو اور کیا کہتے ہیں؟

3

اللہ کے پیغمبر
اللہ کے پہلے پیغمبرکا نام حضرت آدم ہے۔

اللہ کے پہلے پیغمبرکا نام بتائیں؟

1

 اللہ کے آخری پیغمبرحضرت محمد ﷺ ہیں۔
اللہ کے آخری پیغمبرکون ہیں؟

2

   حضرت موسی ۲-  حضرت عیسی ۳-  حضرت نوح ۴- حضرت داود
چند مشہور پیغمبروں کے نام بتائیں؟

3

 

Syllabus for Islamiat (2nd Term)
جواب سوال نمبر شمار
فرشتے
اللہ تعالی نے فرشتوں کو نور سے پیدا کیا۔

فرشتوں کو اللہ تعالی نے کس چیز سے پیدا کیا؟

1

حضرت جبرائیل ۲- حضرت میکائیل ۳- حضرت عزرائیل ۴- حضرت اسرافیل

چار مشہور فرشتوں کے نام بتائیں؟

2

کلمہ طیبہ
کلمہ طیبہ اللہ کی توحید اور حضرت محمد ﷺ کی رسالت کی شہادت دیتا ہے۔

کلمہ طیبہ کس بات کی شہادت دیتا ہے؟

1

کلمہ طیبہ کے ماننے والے کو مسلمان کہتے ہیں۔

کلمہ طیبہ کے ماننے والے کو کیا کہتے ہیں؟

2

کلمہ طیبہ کے انکار کرنے والے کو کافر کہتے ہیں۔

کلمہ طیبہ کے انکار کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

3

قرآن پاک
قرآن پاک حضرت محمد ﷺ  پر نازل ہوا۔

قرآن پاک کس نبی پر نازل ہوا؟

1

قرآن پاک عربی زبان میں نازل ہوا۔

قرآن پاک کس زبان میں نازل ہوا؟

2

قرآن پاک کا ایک حرف پڑھنے سے دس نیکیوں کا کتنا ثواب ملتا ہے۔

قرآن پاک پڑھنے کا کتنا ثواب ملتا ہے؟

3

تعوذ

تعوذ کا مطلب ہے میں پناہ مانگتا/مانگتی ہوں شیطان مردود کے شر سے۔

 

تعوذ کا مطلب کیا ہے؟

1

تعوذ پڑھنے سے شیطان بھاگ جاتا ہے اور ہم برائی سے بچ جاتے ہیں۔

 

تعوذ پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟

2

ہمارا مذہب
ہمارا مذہب اسلام ہے۔

ہمارا مذہب کیا ہے؟

1

پہلا کلمہ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ ہے۔

پہلا کلمہ سنائیں؟

2

پہلے کلمے کوکلمہ طیب یا کلمہ تو حید کہتے ہیں۔

پہلے کلمے کا نام بتائو؟

3

نماز
مسجد میں لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں۔

مسجد میں لوگ کیوں جاتے ہیں؟

1

ہم دن میں پانچ بار نماز پڑھتے ہیں۔
ہم دن میں کتنی بار نماز پڑھتے ہیں؟

2

  فجر ۲- ظہر ۳- عصر ۴- مغرب ۵- عشاء
فرض نمازوں کے نام بتائیں؟

3

ہم خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔
ہم کس طرف منہ کرکے نماز پڑھتے ہیں؟

4

خانہ کعبہ
اللہ تعالی کے گھرکو خانہ کعبہ کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کسے کہتے ہیں؟

1

خانہ کعبہ اللہ تعالی کے پیارے نبی حضرت ابراہیم نے بنایا۔ خانہ کعبہ کس نے بنایا؟

2

خانہ کعبہ مکہ مکرمہ میں ہے۔ خانہ کعبہ کس شہر میں ہے؟

3

کوگ حج کرنے خانہ کعبہ جاتے ہیں۔ کوگ حج کرنے کہاں جاتے ہیں؟

4

 

اللہ کے آخری پیغمبرکون ہیں؟
Back to Top